Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج سید کرامت علی ولد الحاج سید عبدالعلی مرحوم 11 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء دس بجے رات تدفین مسجد نور علی نگر ، سادات نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز جمعہ ( 2 بجے ) 13 جنوری مسجد قطب شاہی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9059544137 ۔ 9394568651 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT