Wednesday , September 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد شرف الدین ولد جناب فقیر محمد (مرحوم ) ساکن دبیر پورہ کا 19 جنوری بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ کالی مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین کنجہ سید صاحب کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکے اور 5 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9030765551 ۔ 9573712656 پر ربط کریں ۔۔

 

دیہانت
حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( راست ) : پرانے شہر حیدرآباد بالخصوص مغل پورہ اور گولی پورہ کی ہر دل عزیز معروف اور قومی یکجہتی کی ملی جلی شخصیت جناب کے چندرپا کا آج دیہانت ہوگیا ۔ ان کی عمر تقریبا 80 برس تھی ۔ آخری رسومات 20 دسمبر کو انجام دی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9290610993 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT