انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب محمد چاند قریشی ساکن منڈی میر عالم کا 7 فروری 2021 بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد وزیر علی فتح دروازہ میں بعد ظہر ادا کی جائے گی۔ نماز ظہر 1:15 بجے مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9985272305 یا 6304710216پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمود کلیم صدیقی چشتی نظامی اشرفی ولد جناب عبدالسلیم صدیقی چشتی نظامی اشرفی موظف ملازم انڈین میڈیسن کاٹے دھن کا بروز اتوار 7فروری 2021 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی قدیم ملک پیٹ میں بعد مغرب ادا کی گئی اور تدفین مسجد برق جنگ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی قدیم ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9985342027 پر ربط کریں۔