Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( راست ) : سید یوسف رضوی کے بموجب نبیرہ حضرت سلطان الواعظین جناب محمد عبدالولی محمود صوفی مرحوم کی اہلیہ محترمہ سیدہ شریفہ کلثوم عرب بدر بیگم بنت حکیم سید یوسف رضوی مرحوم کا 30 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ 31 جنوری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد ملے پلی (بڑی مسجد ) میں مولانا قاضی صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی ثانی سجادہ نشین  حضرت سلطان الواعظین ؒ کی امامت میں ادا کی گئی اور درگاہ شریف صوفی منزل مصری گنج کے احاطہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ حضرت سید شاہ محمود رضوی جانشین حضرت صدر الشیوخ جامعہ نظامیہ نے دعائے مغفرت کی ۔ فاتحہ سیوم 2 فروری کو بعد عصر جامع مسجد پیارو میاں مصری گنج میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8121718184 ۔ 9848236980 ۔ 9246887645 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT