Saturday , June 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید سلیم احمد ولد جناب سید علی مرحوم ساکن موسیٰ باولی حسینی علم کا بعمر 68 سال 6 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 فروری بروز منگل کو بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی جائے گی جب کہ تدفین پیٹلہ برج قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 9 فروری بروز جمعرات کو مسجد ماما بڑنگ موسیٰ باولی حسینی علم میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9985452922 ۔ 9885402994 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب سید محمد تقی ابن جناب سید محمد رضا رضوی کا 6 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ میت ، سری نگر کالونی سے اُٹھائی گئی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب 7 فروری کو 4-30 بجے ساعت شام مسجد نور العمراء نور خاں بازار میں مقرر ہے ۔ مولانا مہدی علی ہادی مخاطب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 64638379 ۔ 9848636569 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب شیخ قادر علی ولد جناب شیخ بندے علی مرحوم موظف ملازم محکمہ ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل کا 4 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی قلعہ گولکنڈہ نزد اٹھارہ سیڑھی میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989633851 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد عبدالحلیم ولد جناب محمد عبدالحکیم مرحوم کا 4 فروری بروز ہفتہ دمام میں انتقال ہوگیا ۔ دمام میں ہی تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989374594 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT