انتقال

   

حیدرآباد :۔ الحاج سید وجیہ الدین حسینی سرمست قادری ( حسینی پاشاہ ) ولد جناب سید میران حسینی سرمست قادری مرحوم ریٹائرڈ اسسٹنٹ پے اینڈ اکاونٹس آفیسر کا 3 مارچ 2021 بروز چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی مصری گنج میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ اکبر حسینی غازی بنڈہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ ، فرزند و دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ مسجد قطب شاہی مصری گنج میں بعد عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801555685 ۔ 9700451720 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب معین احمد خاں ولد جناب محمد عبدالرحیم خاں مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حضرت یسین غریب نواز ؒ ، غازی بنڈہ میں مقرر ہے ۔ نماز جنازہ ایک بجے مقرر ہے ۔ تدفین اسی مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ جناب کے ایم خاں ، مرحوم کے چھوٹے بھائی ہوتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885001397 ۔ 9396545475 پر ربط کریں ۔۔