Monday , August 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ قمر سلطانہ زوجہ محمد افضل الدین احمد مرحوم ، انجینئر مکہ مکرمہ ، ساکن اولڈ ملے پلی کا 9 فروری کو صبح میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد زبیدہ ، آصف نگر روڈ میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین آصف نگر قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8790543531 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT