Saturday , May 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ صفیہ بیگم زوجہ جناب سید عبدالرشید مرحوم کا 9 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان قطب شاہی بازار گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں فرزندان مسرس سید ظفر احمد اور سید آفاق احمد حال مقیم عرب امارات کے علاوہ تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686788748 ۔ 9849073106 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غلام صمدانی ولد جناب محمد علی مرحوم کا آج شام بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد صلاح الدین مغل پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم ، جناب غلام ربانی ( مجاہد ) دکن ٹریڈرس و پبلیشرز اور مشہور فنکار غلام سبحانی کے برادر حقیقی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391107666 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT