انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب محمد فیاض علی ولد جناب محمد ابراہیم علی مرحوم ریٹائرڈ ایس آئی (محکمہ پولیس ) ساکن معین باغ عیدی بازار کا 7 مارچ 2021 بروز اتوار قلب پر حملہ کی وجہ سے اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی روز بعد نماز ظہر مسجد مالن بی صاحبہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ؒ عیدی بازار میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے سے فون نمبر9618758687 پر ربط کریں۔


حیدرآباد۔ الحاج ڈاکٹر محمد نصرت اللہ ولد جناب محمد حرمت اللہ کا 6 مارچ 2021 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ درگاہ حضرت اُجالے شاہ ؒ میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت بخاری شاہ ؒ سعید آباد میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849291494 یا 9391035942 پر ربط کریں۔