انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب سید یوسف قادری ولد جناب سیدعبدالباری کا بروز جمعہ 19 مارچ 2021 کو انتقا ل ہوگیا۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد رحمت عالم روڈ نمبر 10 میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885421240 یا 7995243031 پر ربط کریں۔
انتقال
٭٭ جناب محمد ایوب فاروقی سابق جائنٹ ڈائرکٹر محکمہ اگریکلچر ولد حکیم محمد یعقوب فاروقی مرحوم ساکن ملے پلی کا 20 مارچ 2021 بروز ہفتہ بعمر 84 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد ملے پلی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قطب شاہی بازار گھاٹ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9390035420 یا 7702461067 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ زرینہ بیگم زوجہ جناب سید جعفر بنت جناب سید افضل ساکن بارکس کا 19 مارچ 2021 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نوری بارکس میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مولا کا چھلہ تالاب کٹہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8897421864 یا 9849755752 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ خدیجہ بیگم زوجہ جناب مرزا سلیم بیگ ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا 19 مارچ 2021 بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قادر الدولہ کوٹلہ عالیجاہ میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ابوالعلائی آغا پورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 21 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد قادر الدولہ کوٹلہ عالیجاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849667862 پر ربط کریں۔
٭ محترمہ گُل رعنا زوجہ جناب محمود بصار بنت جناب سید بشیر الدین کا مختصر سی علالت کے باعث بعد نماز عصر 18 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ، ٹی وی ٹاور میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9490932677 پر بط کریں۔