Monday , May 29 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد علیم پاشاہ ولد جناب محمد سلیم پاشاہ کا 26 سال کی عمر میں ٹولی چوکی میں اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد صوفیہ حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حکیم پیٹ کنٹہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں والدین کے علاوہ تین برادر اور تین ہمشیرہ شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 5 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد سعیدیہ حکیم پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9063070621 ۔ 7989871821 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد فیاض علی خاں ظفر ولد جناب محمد قربان علی خاں کا 3 مارچ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں ادا کی گئی اور تدفین چھاونی ناد علی بیگ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 5 مارچ اتوار کو چار بجے شام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ مولانا اکبر حسین رضوی بیان کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9966001741 ۔ 7799052917 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT