Sunday , May 28 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    محترمہ نرجس فاطمہ بانو بنت نظر حسین کا 3 جمادی الثانی بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولوی ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا نے پڑھائی ۔ دائرہ حضرت میر محمد مومن صاحب قبلہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 5 جمادی الاخر 11 بجے دن عاشور خانہ حضرت عباس صغرا بیگم قائم نگر مقرر ہے ۔ مولوی سید خورشید حسن رضوی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9949656874 ۔ 9177516816 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    جناب محمد ذکی الدین وسیم ساکن نور خاں بازار کا 3 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد شطاریہ نور خاں بازار میں ادا کی گئی اور تدفین دبیر پورہ قبرستان واقع نزد برج عمل میں آئی ۔ فاتحہ زیارت 5 مارچ کو بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7386865483 ۔ 8686415575 پر ربط کریں ۔۔

 

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT