انتقال

   

حیدرآباد:۔ جناب شفیق الرحمن نجیب ولد جناب عبدالقادر قریشی کا بروز جمعرات یکم اپریل بعمر 65 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد عبداللہ شاہ صاحب شاہ علی بنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ مرحوم ، شعیب قریشی اور ادیب قریشی کے بڑے بھائی تھے ۔ تفصیلات کے لیے 9391274786 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سکندر جہاں زوجہ جناب سید حسن عباس نقوی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم اپریل کو الاوہ سرطوق میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 3 اپریل کو بیت القائم میں 4 بجے ساعت شام مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686827360 ۔ 9848652753 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ڈاکٹر محمد اسلم محی الدین ولد جناب مخدوم محی الدین مرحوم کا یکم اپریل کو بعمر 66 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین قطب شاہی مسجد قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9704941116 پر ربط کریں ۔۔