Tuesday , June 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب ایم اے خلیل ولد محمد مسکین مرحوم جونیر ٹیکنیکل آفیسر حیدرآباد میٹرو پالیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ گوشہ محل ڈیویژن کا ہفتہ کو انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ جہاں آراء مسجد ہمایوں نگر میں اتوار کو بعد نماز فجر ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں لائی گئی ۔ پسماندگان میں بیوہ ، ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل 14 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد جہاں آراء ہمایوں نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7981482236 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT