Monday , March 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب محمد حسین خان آرٹی سی کنڈکٹر کاماریڈی ڈپو ساکن کمہارواڑی کالونی عیدی بازار حیدرآباد ولد جناب محمد کلن خان کا بعمر49سال 15؍مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صدیق اکبرؓ عیدی بازار میں ادا کی گئی ۔تدفین قبرستان مولا کا چھلہ املی بن یاقوت پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم جمعہ17 ؍مارچ کو بعد نماز عصر مسجد صدیق اکبرؓ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے فون7075501412پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد ابراہیم خان عرف ابراہیم خان میدے والے ولد الحاج محمد عبدالقادر خان مرحوم کا انتقال 14 مارچ کو ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم 16 مارچ بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد شجاعت خان بیدواڑی بیگم بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9394175539/ 9346616563 پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT