Friday , September 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 19 مارچ (راست) جناب میر جعفر علی عابدی اشفاق ولد مولوی دلدار علی عابدی مرحوم کا کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی۔ مجلس عزاء 21 مارچ بروز منگل 4 ساعت عصر الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا سید اکبر حسین رضوی مخاطب کریں گے۔ مزید تفصیلات سیل نمبر 9290280228 پر ربط کریں۔

l جناب محمد معین الدین ساکن ایرہ گڈہ کا بعمر 83 سال 19 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نور ایرہ گڈہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9866397537 ،9849002297 پر ربط کریں۔
lڈاکٹر محمد عبدالوحید ولد جناب محمد عبدالبشیر مرحوم سابق Psychatist لندن کا بروز اتوار 19 مارچ ساکن اشوک نگر کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد سلیمہ خاتون حمایت نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان گجراتی تکیہ شاہ رام کورٹ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ اور چار لڑکے شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد سلیمہ خاتون میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9866113767 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT