Tuesday , September 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔8 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج ڈاکٹر محمد یعقوب علی کا 7 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء قدیریہ مسجد گلشن نگر مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین معین پورہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 9 اپریل اتوار کو بعد نماز عصر مسجد مسکین چراغ علی نل مصری گنج میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686785456 ۔ 9397378920 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT