Wednesday , June 28 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/9اپریل، ( راست ) جناب محمد عبدالماجد ولد جناب محمد عبدالرحمن ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری اسکول شاہ گنج ( جلال کوچہ ) کا 7اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد شکار خانہ عالیجاہ کوٹلہ میں 8اپریل کو بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین چشتی چمن منگل ہاٹ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9848718643 ، 8919226606 پر ربط کریں۔
٭ الحاج محمد افضل خان بابا مالک بابا آرٹ اینڈ کمپنی کا بعمر 75سال 8اپریل کو خانگی ہاسپٹل ملک پیٹ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بعد مغرب جامع مسجد صدیق اکبر ؓ تاڑبن میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان افضل گنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر7893954862  پر ربط کریں۔
٭ جناب محمد خواجہ ولد جناب محمد جعفر مرحوم کا بعمر 75سال 8اپریل کو 11:30 بجے شب انتقال ہوگیا۔ 9اپریل کو بعد ظہر نماز جنازہ جامع مسجد اے سی گارڈس میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان واقع احاطہ درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز منگل 11اپریل بعد نماز عصر جامع مسجد اے سی گارڈس میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9032858455 ، 8712938726 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT