Tuesday , May 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب الحاج فریس احمد انصاری ولد جناب مجیب الدین انصاری مرحوم زمیندار نظام آباد کا مدینہ منورہ میں قلب پر حملہ کے باعث اچانک انتقال ہوگیا ۔ اہلیہ اور بچیوں کے ساتھ عمرہ پیاکیج میں سعودی عرب گئے ہوئے تھے ۔ واپسی 15 اپریل کو ہونے والی تھی ۔ لڑکا شعیب انصاری بھی جو جدہ میں Toyota کمپنی میں ملازم ہے ساتھ ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین بیٹیاں اور ایک فرزند ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9550585995 ۔ 00966557827505 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب شیخ ابراہیم ولد جناب شیخ یسین کا بعمر 80 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قبا رسالہ مشیر آباد میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 11 اپریل بروز منگل مسجد قبا میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات 9347592862 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT