Friday , April 28 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( راست ) : کریم النساء بیگم زوجہ شیخ عبدالقادر کوآرڈینٹر اسٹیٹ سیل عثمانیہ یونیورسٹی کا بعمر 80 سال 11 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین شاہی قبرستان خیریت آباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9291851180 ۔ 8897809933 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT