Saturday , June 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ 16 ؍ اپریل (راست) محمد شفیع الدین ( ایس آر کیبل نٹ ورک ) بھوانی نگر تالاب کٹہ روڈ نمبر

A7 ولد محمد فقیرصاحب مرحوم کا مختصر علالت کے باعث اسریٰ ہاسپٹل میں آج 16؍ اپریل بروز اتوار بعمر 65 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز فجر مسجد العرب حمودیہ بھوانی نگر تالاب کٹہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ میر مومن مغلپورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 5 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے : 9963634876, 9032012012پر ربط کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT