Sunday , October 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

جناب الحاج میر اسد علی صاحب ولد میر صادق علی مرحوم کابروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل دوشنبہ بعد ظہر وزیر النساء مسجد دبیرپورہ میں ادا کی جائیگی ۔فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجدوزیرالنساء میںمقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور دو دختران ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر : 8106782195, 9885061893  پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT