Friday , July 28 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( راست ) : سید انتصار حسین ولدیت سید اسرار حسین کا انتقال بروز اتوار صبح 8-15 کوہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر محمدیہ مسجد ٹی وی ٹاور ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد محمدیہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8374469455 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج محمد عبدالستار چاند قریشی مرزائی سرپرست اعلی آل انڈیا جمعیت القریش کی اہلیہ محترمہ کا آج 24 اپریل کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ شریف قبرستان نامپلی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 اپریل بعد عصر مسجد درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی میں مقرر ہے ۔ مرحومہ ، کانگریسی لیڈر مسٹر محمد عارف نائب صدر سٹی کانگریس آئی کی والدہ تھیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9246340896 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT