Tuesday , June 27 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( راست ) : حضرت پیر سید اقبال علی شاہ قادریؒ المعروف پروانہ پیر کے خلیفہ حضرت الحاج پیر شیخ عبدالعزیز شاہ قادری ولد جناب محمد بن عمر مرحوم کا آج 25 اپریل کی صبح انتقال ہوگیا ۔ وہ مکہ مسجد کے قدیم مصلی تھے ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مکہ مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین اقبال گلشن آستانہ پروانہ پیر مصطفی نگر وٹے پلی فلک نما میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 اپریل کو بعد عصر مکہ مسجد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان ، 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9000529015 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT