Friday , July 28 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ ( راست ) محترمہ سیدہ تسنیم سلطانہ اہلیہ الحاج محمد عبدالغنی نقشبندی و قادری ریٹائرڈ ڈپٹی انسپکٹر آف اسکولس کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 اپریل بروز جمعرات مسجد قادریہ سید علی گوڑہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔فاتحہ سیوم 28اپریل بروز جمعہ مسجد قادریہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات 9502080098 یا 9704130081 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT