Saturday , June 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ محترمہ فریدہ بیگم بنت مولوی وجیہ الدین مرحوم کا انتقال ہوا ۔ وہ ، مرحوم عبدالرحیم کی زوجہ تھیں ۔ نماز جنازہ 29 اپریل کو بعد نماز عصر شاہی مسجد باغ عامہ میں ادا کی گئی اور تدفین موسیٰ قادری متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985968665 ۔ 9985649119 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ ممتاز سماجی کارکن مرزا عبدالرحیم بیگ ٹیپو کے حقیقی چچا مرزا عبدالستار بیگ موظف منتظم مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کا اچانک قلب بند ہونے کے باعث 70 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 3 مئی بعد نماز ظہر مسجد نور قدیم ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین مسجد نور دبیر پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 5 مئی بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد نور قدیم ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949601219 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT