انتقال

   


حیدرآباد : جناب محمد عبدالنعیم ولد جناب محمد عبدالقیوم مرحوم ساکن سید علی چبوترہ کا بعمر 68 سال قلب پر حملہ کے باعث آج رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 14 جون بروز پیر بعد نماز فجر مسجد کمبل پوش سید علی چبوترہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9177396630 پر ربط کریں۔
٭ الحاج این محمد عبدالوحید فرزند الحاج این محبوب علی مرحوم ساکن بھولکپور مشیرآباد کا بعمر 54 سال 11 جون 2021 ء کو رات گیارہ بجے اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 12 جون بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد مشیرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین مقامی قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9032189756 یا 9246539002 پر ربط کریں۔
٭٭جناب شیخ امتیاز پاشاہ ولد جناب شیخ یوسف پاشاہ ساکن رکشاپورم کا 13 جون بروز اتوار بعمر 39 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد بلال معین باغ رکشاپورم میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت خواجہ حسن برہنہ شاہ صاحب قبلہؒ ریاست نگر میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین لڑکے شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 15 جون بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد بلال معین باغ، رکشاپورم میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9247794850 پر ربط کریں۔
٭٭جناب حبیب ظنون بن ابوبکر بوفطیم کا 14 جون بروز پیر مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد فاطمہؓ ، متصل بڑے قبرستان بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سہ یوم 16 جون بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہرمسجد فاطمہؓ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔حبیب عیسیٰ بن ابوبکر بوفطیم کے مرحوم بھائی تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9100299401 یا 9052275534 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد منہاج الدین ملک ولد جناب محمد شفیع ساکن حشمت پیٹ قدیم بوئن پلی کا آج شام طویل علالت کے بعد بہ عمر 77سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد زم زم عنبرپیٹ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین درگاہ حضرت اجالے شاہ رح میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے 9885041052 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ صالحہ بیگم زوجہ جناب محمد افضل عرف صابر ساکن الجبیل کالونی فلک نما ریلوے برج کا 13 جون کو 11 بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر جامع مسجد کمیلہ بڑا بازار یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ تدفین تکیہ روشن دل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 2 فرزندان دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8688944781 یا 8374979835 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد کمیلہ بڑا بازار یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔