Sunday , June 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /5 مئی ( راست ) محمد نظام الدین ولد محمد عزیز الدین مرحوم ریٹائرڈ مدرس محکمہ تعلیمات کا آج شام 5 مئی مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ دارالعلوم کوٹلہ عالی جاہ اور تاڑبن گورنمنٹ اسکول سے وظیفہ حسن پر سبکدوش ہوئے ۔ ان کی عمر 91 برس تھی ۔ نماز جنازہ کل صحیفہ مسجد اعظم پورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد قادریہ چادرگھاٹ کے احاطہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے 9440475097/ 9700545415 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT