Thursday , August 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/7 مئی، ( راست ) جناب سید صابر مرزائی کی اہلیہ محترمہ رضیہ بیگم ساکن غازی ملت کالونی کا 7مئی اتوار کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر8مئی کو بعد نماز ظہر مسجد ابوبکر صدیق ؓ پھول باغ نرخی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادری چمن میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں دو لڑکے ، چھ لڑکیاں شامل ہیں۔ مرحومہ ، جناب سید عبدالقادر جیلانی ایم ایس یو ایس اے کی والدہ ہوتی تھیں۔ فاتحہ سیوم 9مئی بروز منگل بعد نماز عصر مسجد ابوبکر صدیق ؓ پھول باغ نرخی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون  9963881688  یا 8686656177  پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ طاہرہ بیگم زوجہ جناب محمد عبدالکریم مرحوم کا آج صبح اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب 7مئی بروز اتوار مسجد صرفخاص پلٹن ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اجالے شاہ ؒ سعیدآباد میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے حال مقیم کنیڈا اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 9مئی بروز منگل بعد نماز عصر مسجد صرفخاص پلٹن ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885121319  یا 9849331631 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT