انتقال

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر ( راست ) مسجد عبداللہ حسین خاں چپل بازار کے قدیم مصلی محمد جمال الدین کا 2 ستمبر کی صبح 4 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عبداللہ حسین خاں چپل بازار میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان املی بن قطبی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مرحوم کا تعزیتی جلسہ انتظامیہ کی جانب سے 5 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد عبداللہ حسین خاں چپل بازار میں مقرر ہے ۔ جس میں قرآن خوانی کے بعد تعزیتی جلسہ منعقد ہوگا ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9515227594 پربط کریں۔
بعد نماز عشاء نگران محفل کا خطاب اور جماعت ابوالفدا کا قصیدہ بردہ شریف اور ذکر و سلوک و مراقبہ کی مجلس رہے گی ۔