Saturday , July 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ اُم یمین حمیرہ بنت جناب احمد نصیر الدین فاروقی ساکن گوشہ محل بارہ دری کا انتقال 12 مئی جمعہ 6 بجے صبح خانگی ہاسپٹل نانل نگر میں ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مدینہ مسجد دلشاد نگر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ چیونٹی شاہ ، گول قبرستان کٹل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 14 مئی بعد عصر مدینہ مسجد دلشاد نگر کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849008744 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT