انتقال

   


حیدرآباد : سینئر صحافی جناب سید مسعود عالم ولد حافظ سید محمود مرحوم کا اتوار دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد مالن بی ریتی کی مسجد یاقوت پورہ چھاؤنی میں ادا کی گئی اور تدفین قریب قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ مرحوم روزنامہ سیاست سے بھی وابستہ رہے۔ زیارت بروز منگل مسجد ہذا میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9391122344 ، 7989553462 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ اعظم النساء بیگم بنت جناب سید عباس موسوی زوجہ جناب مجتبیٰ حسین سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس کا 27 جون 2021 ء کو انتقال ہوگیا۔ 29 جون کو 11 بجے دن بادشاہی عاشور خانہ پتھرگٹی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9949222695 پر ربط کریں۔