انتقال

   

حیدرآباد۔ سید جمیل احمد ولد سید احمد مرحوم ساکن باغ جہاں آراء کا 5 جولائی بروز پیر مختصر علالت کے باعث ریاض ( سعودی عرب ) میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین ریاض سعودی عرب میں عمل میں آئیگی۔ پسماندگان میں اہلیہ ، تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949952782 ، 9848265416 پر ربط کریں۔