Saturday , July 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/24مئی، ( راست ) محترمہ الحاجہ زاہد النساء بیگم اہلیہ الحاج محمد محمود ( موظف کمشنر بلدیہ ) کا مختصر علالت کے بعد 20 مئی بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الحاج سید مصطفی حسینی سابق پیش امام و خطیب جامع مسجد محبوب نگر نے پڑھائی۔ تدفین بعد نماز عشاء رامیا باؤلی قبرستان محبوب نگر میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک دختر اور پانچ فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9703030789 پر ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT