انتقال

   


حیدرآباد /25 جولائی ( راست ) جناب عارف احمد خان ولد جناب محمد ضیاء اللہ خان کا 24 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم زہیر اینڈ زہران کمپنی جدہ ، سعودی عربیہ کے سابق ایریا منیجر تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9247123625یا 9700439703 پر ربط کریں ۔

حیدرآباد : جناب محمد شمش الدین عرف پاشاہ ولد الحاج محمد قمرالدین شرفی کا 25 جولائی بروز اتوار کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ مغلپورہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700430864 یا 9949577773 پر ربط کریں۔