Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( راست ) : الحاج میر سعادت علی ولد مرحوم میر خیرات علی کا بعمر 68 سال طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا ۔ تدفین محمدیہ مسجد قبرستان موسیٰ رام باغ میں بعد عشاء عمل میں آئے گی ۔ زیارت 8 جون جمعرات بعد عصر محمدیہ مسجد موسیٰ رام باغ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9666168125 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( راست ) : ڈاکٹر محمد حفیظ الدین خاں اسوسی ایٹ پروفیسر اگریکلچر یونیورسٹی وظیفہ یاب راجندر نگر فرزند نواب محمد معین الدین خاں لودھی مرحوم کا بعارضہ برین ہیمرج سڈنی آسٹریلیا میں انتقال ہوگیا ۔ 6 جون بعد نماز ظہر سڈنی آسٹریلیا میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کیلئے 006-128-783-7278 ، 006-143-834-7534 اور حیدرآباد 9246276658 ۔ 9395314049 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT