انتقال

   


حیدرآباد۔ بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترمہ بلقیس حسین دوبے دختر مرزا مجتعجاب حسین کا کل انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ زیارت 8 اگسٹ کو 4.30 بجے شام مرحومہ کی قیامگاہ پر مقرر ہے ۔
٭٭ مولانا محمد نجم الحسن قاسمی سابقہ صدر مدرس دارالعلوم حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد بعمر 78 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد چندا بی بی صاحبہ عثمان باغ بندل گوڑہ میں بروزجمعہ بعد نماز عشاء 6 اگست کو ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8317629607 ۔ 9346684455 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید عباس کرمانی فرزند شاعر اہلبیت کیف کرمانی مرحوم کا کل اچانک قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی ۔ قبل ازیں نماز جنازہ مولانا حنان رضوی نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 8 اگست اتوار 1-30 بجے دن عاشور خانہ حسنین نور خاں بازار مقرر ہے ۔ مولانا سید حنان رضوی مخاطب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9550110092 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ مسعود ولد جناب شیخ سردار مرحوم کا 7 اگست 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد العیدروس شاہین نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989970981 ۔ 7660860807 پر ربط کریں ۔۔