Tuesday , October 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد شفیق احمد ولد جناب محمد منیر احمد نقشبندی مرحوم کا 65 سال کی عمر میں 28 جون کو انتقال ہوگیا ۔ 29 جون کو 10 بجے مسجد غوثیہ حسینی علم میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بوئن پلی میں عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کے لیے 9700155966 پر ربط کریں ۔۔

 

٭٭ محترمہ سیدہ نکہت پروین زوجہ جناب میر یاور علی کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 30 جون کو بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد اجالے شاہ سعید آباد قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ہفت وار گواہ کے ایڈیٹر کی چھوٹی ہمشیرہ ہوتی ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9395381226 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT