انتقال

   

کریم نگر ۔ جناب سید محی الدین مرحوم سینئر صحافی کریم نگر و سابق نمائندہ سیاست کی دختر سیدہ رخشاں محی زوجہ محمد سمیع الدین عرف خالد کا 17 اگست منگل کو بعمر 34 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد سواران میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین بھی سواران قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 8 سالہ کمسن فرزند اور شوہر کے علاوہ والدہ، دو بھائی دو بہن ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9652112386 پر ربط کریں۔