انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 اگست (راست) جناب محمد عبدالحبیب نبی(حبیب سیٹھ)ولد موسی سیٹھ مرحوم ( احمد اینڈ کمپنی ) کا بعمر72سال بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مکہ مسجدمیں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان پان منڈی دارالسلام میں عمل میں آئی۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9885765420پر ربط پیدا کر سکتے ہیں۔
٭٭ الحاج محمد مقیت علی ولد جناب محمد حامد علی مرحوم ساکن عثمان پورہ کا بعمر 42 سال آج 26 اگست بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد کوٹلہ احسن اللہ یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان درگاہ سونٹے پیر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد کوٹلہ احسن اللہ یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9912747296 ۔ 9247306870 پر ربط کریں ۔۔