Friday , August 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد حبیب الرحمن ولد محمد عطا مرحوم ملازم حسنیٰ ایجنسیز ہمدرد کمپنی ، عمر 75 سال ساکن حکیم پیٹ ٹولی چوکی کا 28 جولائی کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد آمنہ حکیم پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین کنٹہ کا قبرستان حکیم پیٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم مسجد آمنہ حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں بروز جمعرات بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8019399705 پر ربط قائم کریں ۔۔
٭٭    موذن عبادت خانہ حسینی و نوحہ خواں انجمن پروانہ حسنین جناب الحاج سید حیدر حسین زوار کا آج انتقال ہوگیا ۔ جلوس جنازہ متصل چوائس ہوٹل پرانی حویلی سے نکالا گیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید حنان رضوی کی امامت میں الاوہ سرطوق میں ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، جناب سید صفدر حسین بابو بھائی صدر انجمن پروانہ حسنین کے بڑے بھائی تھے ۔ مجلس زیارت 30 جولائی بروز جمعرات 4 ساعت عصر عاشور خانہ حسنین نور خاں بازار مقرر ہے ۔ مولانا سید حنان رضوی مخاطب کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9849473171 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT