Tuesday , October 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /15 اکٹوبر ( راست ) جناب محمد امام الدین ( چاند بھائی ) ولد جناب محمد شرف الدین ساکن عیدی بازار کا انتقال ہوگیا ۔ تدفین سلطان شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 16 اکٹوبرکو  مسجد ابوبکر صدیق فتح شاہ نگر عیدی بازار میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9347313357 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب سید نعیم الدین ولد جناب سید عزیز الدین مرحوم ریٹائرڈ محکمہ برقی ( الکٹریسٹی ) کا آج مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد پیارو میاں ٹھیک 2.45 بجے ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ مسجد پیارو میاں مصری گنج عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر بروز اتوار 18 اکٹوبر مسجد پیارو میاں میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9032969842 /  9581040298 پر ربط کریں ۔

٭٭    الحاج محمد نظام الدین قریشی ولد جناب بڈھن صاحب مرحوم کا بعمر 75 سال حرکت قلب بند ہونے سے 15 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد طلحہ بھوانی نگر تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین عقب درگاہ سونٹھے پیرؒ کوٹلہ احسن اللہ خاں یاقوت پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار فرزند اور 5 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9390312004 ۔ 9390263068 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 15 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : حافظ محمد عدنان ولد جناب محمد عظیم اللہ ( مظہر ) عمر 19 سال ، حال مقیم شکاگو کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز جمعہ شکاگو میں ہی عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848235613 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT