انتقال

   

حیدرآباد۔/28 اگسٹ، (راست) 18 محرم شام 6:30 بجے شکاگو میں جناب محمد ناصر علی ولد جناب محمد ہدایت علی مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ غائبانہ نماز جنازہ 29 اگسٹ اتوار کو مسجد صالحین چنچل گوڑہ میں بعد نماز عصر مقرر کی گئی ہے۔ ( نماز عصر 5:15 بجے) مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8019866550 ، 9966091151 پر ربط کریں۔
0 0 محترمہ زاہدہ بیگم زوجہ جناب سید نذیر احمد مرحوم (بیوٹی ٹیلر) ساکن قبا کالونی شاہین نگر کا 28 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 29اگست اتوار کو بعد نماز ظہر مسجد عائشہ قباکالونی میں ادا کی جائے گی۔ وہ جناب محمد امیر الدین مرحوم انعامدار بھینسہ کی دختر اور جناب محمد ریاض الدین مرحوم و جناب محمد مصلح الدین مرحوم کی بھتیجی تھیں ۔ پسماندگان میں دو فرزندان سید عبدالحئی عرف پرویز ،سید عبدالقیوم عرف شاہد اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391375514پر یا 8186823533 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔