Sunday , October 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب افتخار علی خاں اختر ولد محمد صفدر علی خاں مرحوم کا جو زیارت مقامات مقدسہ روانہ ہوئے تھے قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ تدفین آج مشہد ہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب 18 اکٹوبر اتوار 4-30 بجے شام مسجد نور الامرا نور خاں بازار مقرر ہے ۔ مولاناسید لقمان حسین موسوی مخاطب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9032313858 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT