انتقال

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید عمر ولد جناب سید عباس ساکن عیدی بازار کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صدیق اکبر ؓ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد صدیق اکبر ؓ ، عیدی بازار میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9014990572 ۔ 8332830847 پر ربط کریں ۔۔