انتقال

   

نارائن کھیڑ۔ شیخ محبوب ولد شیخ فقیر احمد مرحوم متوطن نارائن کھیڑ کا کل 8:30 بجے بعمر 75 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج حافظ عبدالحئی سورتی نے بعد نماز ظہر جامع مسجد نارائن کھیڑ میں پڑھائی اور تدفین مقامی قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان ، تین دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9441647864 یا 9010730328 پر ربط کریں۔