انتقال

   

حیدرآباد۔/11ستمبر، ( راست ) محترمہ فرحت النساء بیگم زوجہ ڈاکٹر احمد اشرف فرحت ( عوامی دواخانہ ) کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جمعرات 12 ستمبر کو بعد ظہر مسجد رحمانیہ تالاب کٹہ میر جملہ میں مقرر ہے۔ تدفین قبرستان تالاب کٹہ میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، ڈاکٹر ابوالحسن اشرف سابق رکن ( سی سی آئی ایم )، ابوالاعلی سہیل، مصطفے اشرف، ابواللیث اشرف ایاز، فاروق اشرف ( ملکہ فرنیچرس ) کی والدہ تھیں۔ تفصیلات کیلئے 9849076150 ، 9391043732 پر ربط کریں۔