انتقال

   


حیدرآباد۔/3 اکٹوبر، ( راست ) ٹی آر ایس کے سینئر قائد و سی ای او اے آر ٹی وی چینل جناب محمد عابد رشید کا 3اکٹوبر کو صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد عثمانیہ ملک پیٹ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7416707330 یا 9110765410 پر ربط کریں۔
امریکہ میں انتقال
حیدرآباد۔ /3 اکٹوبر، ( راست ) الحاج ڈاکٹر محمد یوسف احمد سابق پروفیسر دکن میڈیکل کالج کا یکم اکٹوبر کو امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9985088030 پر ربط کریں۔