انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 اکتوبر (راست) نواب ابراہیم علی خان عرف (امیری نواب) ولد نواب محی الدین علی خان مرحوم کا مختصر علالت کے بعد بعمر 95 سال کینیڈا میں انتقال ہوگیا۔ تدفین کینیڈا میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے 9849094339 ربط کریں۔