انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد خواجہ جمیل ( دودھ والے ) ولد جناب محمد عبدالستار مرحوم کا بروز اتوار 31 اکٹوبر 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان مسجد پیارو میاں ، مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 2 نومبر 2021 بعد نماز عصر مسجد گھانسی میاں ، خلوت میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9030306578 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد یوسف الدین عرف رفیع ولد جناب محمد خواجہ پاشاہ ساکن دیوڑھی خورشید جاہ کا 31 اکٹوبر اتوار کو بوقت مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد پیارو میاں مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان پیارو میاں میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8919325211 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ وحیدہ النساء زوجہ جناب مرزا محمد زاہد اللہ بیگ مرحوم ساکن جہاں نما کا آج دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد امیر حمزہ میں ادا کی گئی اور تدفین حبیب نگر کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703456085 پر ربط کریں ۔۔